الحمدللہ

غوث و خواجہ و رضا ٹرسٹ ایک اسلامی ٹرسٹ ہے جس کی بنیاد ستمبر 2023 میں رکھی گئی۔ یہ ٹرسٹ اللہ کے فضل و کرم سے اور اللہ والوں کے فیضان سے دین و شریعت کے تحفظ، قوم کی خدمت، حقوق اللہ اور حقوق العباد یعنی تمام نیک اعمال کی تبلیغ وغیرہ فرائض مسلک اہل سنت و جماعت (مسلک اعلیٰ حضرت) کے مطابق انجام دیتی ہے۔

ٹرسٹ کے مقاصد میں مختلف طریقوں سے دین کی خدمت کرنا شامل ہے۔ ان شاء اللہ ٹرسٹ کا طریقہ کار شریعت اور سنت کے دائرے میں ہوگا۔ یہ ٹرسٹ اللہ کی رضا کے لیے قائم کی گئی ہے لہٰذا اس کے تمام معاملات کا تعلق آخرت سے ہے۔ اس کے ذریعے وہی کام کیا اور لیا جائے گا جس کا بدلہ آخرت میں انعام کے طور پر ملنا ہے۔ دنیاوی دولت، شہرت اور نام و نمود سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔

Brochure GKR Trust

Shares
Scroll to Top